وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال (Mustafa Kamal)نے کہا ہے کہ چھوٹے یونٹس سے لوگ اپنی مرضی سے انتظامی سربراہ منتخب کر سکیں گے۔
ایک بیان میں وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ چھوٹے صوبے بننے چاہئیں، تاکہ اگر غلطی ہو جائے تو انتظامی سربراہ کو تبدیل کیا جا سکے۔
مزید پڑھیں:لانگ مارچ کا جواب ایمرجنسی یا گورنر راج نہیں ہونا چاہئے: بیرسٹر گوہر
ان کا کہنا تھا کہ عوام تک بنیادی سہولیات کی رسائی گڈ گورننس ہے، اور گڈ گورننس میں مضبوط بلدیاتی نظام کا اہم کردار ہے، مضبوط ادارے ہی ملک کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔













اتوار 4 اکتوبر 2026 

