نواز شریف لندن روانہ، 5 روز قیام اور طبی معائنے کا امکان

Calender Icon ہفتہ 10 اکتوبر 2026

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف(Nawaz Sharif) لندن کے لیے روانہ ہوگئے، جہاں وہ 5 روز قیام کریں گے اور اپنا مکمل طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنی رہائش گاہ جاتی امرا سے لندن کے لیے روانہ ہوئے۔ دورے کے دوران وہ طبی معائنے کے علاوہ دیگر ملاقاتیں بھی کرسکتے ہیں۔

مزیدپڑھیں:ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان، اسلام آباد میں موسلادھار بارش