خیبر پختونخوا (Kpk)میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ ہوتے ہی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا۔ صوبائی صدر جنید اکبر نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا
،اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ شاہد خٹک نے ٹویٹ کر تے ہوئے کہا کہ جنوبی اضلاع بشمول کرک کے عوام نیشنل ہائی وے بند کردیں اور سب پشاور کی طرف رخ کریں۔
ذرائع کے مطابق ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملاقاتوں پر پابندی کر دی گئی تھی۔
۔
مزیدپڑھیں:وفاقی حکومت کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ
لانگ مارچ اور احتجاج ہوگا اب میں لیڈ کرونگا نکلو اب نہیں تو کب ہم نے تو کون https://t.co/pl126dt9Mg
— Shahid Khattak (@ShahidkhattakSk) October 11, 2026













اتوار 11 اکتوبر 2026 

