مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے مشاورت عروج پرٗ اگلے 24 گھنٹوں میں نامزدگی کا اعلان کیا جائے گا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل (منگل کو) نئے وزیراعظم کے نام کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق، چوہدری لطیف اکبر اور چوہدری یاسین کے ناموں پر حتمی مشاورت جاری ہے۔
آزاد کشمیر: نئے وزیراعظم کا اعلان 24 گھنٹوں میں متوقع
پیر 27 اکتوبر 2025 مزید خبریں
تازہ ترین
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
2 منٹ قبل
چمن اور گردونواح میں 3.8شدت کا زلزلہ
39 منٹ قبل















