آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 16 پیسے کمی کردی، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 69 پیسے کی کمی کر دی گئی۔
پیٹرول کی قیمت کمی کے بعد 381 روپے 14 پیسے فی لیٹر ہو گئی، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت کمی کے بعد 389 روپے 27 پیسے ہو گئی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 20 اکتوبر کیلئے کیا گیا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 20 اکتوبر2026 کے لیے ہو گا۔













پیر 19 اکتوبر 2026 

