سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےجس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوف ہراس کا شکار ہو کر گھروں سے نکل آئے ۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 231 کلومیٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز کوہِ ہندوکش کا خطہ تھا۔













بدھ 28 اکتوبر 2026 

