پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے آغاز کی راہ ہموار، 6 سیٹلائٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن

Calender Icon اتوار 8 نومبر 2026

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے آغاز کی راہ ہموار،6 سیٹلائٹ کمپنیوں کی رجسٹریشن ، ملکی و غیر ملکی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کی دلچسپی ،سیکورٹی کلیئرنس، قانونی تقاضے پورے نہ سے سروسز کا آغاز تاخیر کا شکار ، اب تک 6 سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) میں رجسٹریشن کرائی ہے،

تاہم سیکیورٹی کلیئرنس اور قانونی تقاضے پورے نہ ہونے کے باعث انٹرنیٹ سروسز کا آغاز تاحال ممکن نہیں ہوسکا، سرکاری دستاویز کے مطابق پاکستان سپیس ایکٹیویٹیز ریگولیٹری بورڈ (پی ایس اے آر بی) کے قیام کے بعد 4نئی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں

مزیدپڑھیں:12 صوبے، 28 ویں ترمیم سے پہلے ریفرنڈم پر غور