انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Calender Icon اتوار 8 نومبر 2026

انڈر 19 ایشیا کپ (Asia Cup)میں بھارت کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

انڈر 19 ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں کھیلا جارہا ہے۔


اس اہم میچ میں بھارت انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

مزیدپڑھیں:دیوالی امن، رواداری اور باہمی احترام کا پیغام دیتی ہے، شہباز شریف

واضح رہےگزشتہ سیزن میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 191 رنز سے شکست دی تھی۔