پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری

Calender Icon منگل 10 نومبر 2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 338 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 3718 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں 11 نومبر کے لیے ہوں گی۔