حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے مقرر کی گئی ہے ۔
ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 7 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 364 روپے مقرر کی گئی ہے ۔
اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کا اطلاق 12 نومبر کیلئے ہوگا۔












بدھ 11 نومبر 2026 