انڈر 19 ایشیا کپ(U19AsiaCup2026) کے فائنل میں رسائی کے لیے چار ٹیمیں آج سیمی فائنلز میں آمنے سامنے ہیں، جہاں پاکستان، بنگلادیش، بھارت اور افغانستان کے درمیان مقابلوں کے بعد فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں کا فیصلہ ہوگا۔
ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور بنگلادیش کی انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Bangladesh will bat first in the 1st semi-final! A wise call, considering the wear and tear on the surface? 250+ could once again be a competitive total and Pakistan will have their work cut out 💪#DPWorldMensU19AsiaCup2026 #PAKvBAN #ACC pic.twitter.com/uzX6lyXeLm
— AsianCricketCouncil (@ACCMedia1) November 12, 2026
دوسرا سیمی فائنل بھارت اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جہاں افغانستان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Runs on the board are always valuable in a knockout and Afghanistan will be happy with that decision. The first 10 overs could prove crucial ~ with India keen to pick up early wickets and put the pressure back on 🤝#DPWorldMensU19AsiaCup2026 #AFGvIND #ACC pic.twitter.com/dZbjS7rRcK
— AsianCricketCouncil (@ACCMedia1) November 12, 2026
دونوں سیمی فائنلز میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیمیں فائنل میں جگہ بنائیں گی، جہاں ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے مقابلہ ہوگا۔
مزیدپڑھیں:امریکی نائب صدر کے دوست کو وینزویلا کے تیل کا قیمتی ٹھیکہ کیسے ملا؟
شائقین کرکٹ کی نظریں آج ہونے والے دونوں سیمی فائنلز پر مرکوز ہیں، جن کے نتائج سے ٹورنامنٹ کے فائنل کی لائن اپ مکمل ہوجائے گی۔












جمعرات 12 نومبر 2026 