Advertisement

بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

Calender Icon ہفتہ 21 نومبر 2026

کولئی پالس اور بٹگرام(Battagram) کی سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دونوں اطراف کے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔

مزیدپڑھیں:امریکا کا 1 اور ڈرون مار گرایا: ایران

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔