Advertisement

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید تین ہزار پانچ سو روپے فی تولہ سستا

Calender Icon ہفتہ 21 نومبر 2026

صرافہ بازار کے تازہ ترین نرخوں کے مطابق ہفتے کے روز سونے کی قیمتوں میں مزید گراوٹ دیکھی گئی، جس کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 1 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 22 ہزار 647 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اعدادکراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں آج ملک بھر میں فی تولہ سونا مزید 3 ہزار 500 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔

صرافہ بازار کے تازہ ترین نرخوں کے مطابق ہفتے کے روز سونے کی قیمتوں میں مزید گراوٹ دیکھی گئی، جس کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 1 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 22 ہزار 647 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 34 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار رہا اور عالمی بازار میں فی اونس سونے کا بھاؤ 35 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 538 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گیا ہے۔ و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر 34 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار رہا اور عالمی بازار میں فی اونس سونے کا بھاؤ 35 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 538 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گیا ہے۔