کراچی : آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپےکا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 84 ہزار 136 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قیمت 6 ہزار 687 بڑھ کر 3 لاکھ29 ہزار334 روپے ہوگئی۔
ادھر سونےکا بھاؤ عالمی بازار میں 78 ڈالر بڑھ کر 3616 ڈالر فی اونس ہو گیا۔













پیر 23 نومبر 2026 
