Advertisement

مشہور پاکستانی پاپ گلوکار انتقال کر گئے

Calender Icon منگل 24 نومبر 2026

نوے کی دہائی میں نوجوانوں کے دلوں پر راج کرنے والے معروف پاکستانی گلوکار محسن رضا خان(Mohsin Raza Khan) المعروف بنی مداحوں کو سوگوار کر گئے۔

پاپ میوزک کی دنیا میں اپنی منفرد پہچان بنانے والے بنی انتقال کر گئے۔ ان کا مقبول گیت ’’دل میں تم‘‘ آج بھی موسیقی کے شائقین کے دلوں میں زندہ ہیں۔

مزیدپڑھیں:شدید دھند کے باعث موٹروے ایم تھری اور ایم فور کے مختلف ٹریفک کے لیے بند سیکشنز بند

بنی کے انتقال کی خبر نے مداحوں اور موسیقی کی دنیا کو افسردہ کر دیا ہے۔