Advertisement

بجلی کا بل جمع کروائیں اور انعام پائیں، مگر کیسے؟

Calender Icon بدھ 25 نومبر 2026

ملتان الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (MEPCO) اب ڈاکخانہ کی بجائے راست کے ذریعے بل ادا کرسکیں گے۔

بل جمع کروانے کے لیے صارفین بل اسکین کریں، راست کے ذریعے پیمنٹ کریں اور انعام حاصل کریں اور اب تک 9 خوش نصیب صارفین انعامات حاصل کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان پوسٹ کے ذریعے بل کی ادائیگی 31 دسمبر 2026 کو ختم ہوجائے گی۔

مزیدپڑھیں:عرشفا خان کا سلمان خان سے شادی کے لیے ممبئی پہنچنے کا انکشاف

میپکو نے صارفین کو اطلاع دی ہے کہ وہ اب بجلی کے بل ’راست‘ کے ذریعے ادا کریں۔