پی ایس ایل(PSL) کے گزشتہ سیزن کی رنر اپ ٹیم حیدرآباد کنگز مین نے ڈائریکٹ سائننگ ونڈو سے دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 12میں حیدرآباد کنگزمین نے ڈائریکٹ سائننگ ونڈو سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ آئندہ سیزن سے قبل ڈائریکٹ سائننگز میں حصہ نہیں لے گی۔
مزیدپڑھیں:محمد ذیشان کی خلا میں روانگی تاریخی لمحہ، جذبات الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا: احسن اقبال
واضح رہے کہ اب تک لاہور، کراچی، ملتان، اسلام آباد اور کوئٹہ اپنی ڈائریکٹ سائننگ کا اعلان کرچکی ہیں۔













بدھ 25 نومبر 2026 
