لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج کردی۔
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے ملزمہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔
تھانہ سرور روڈ پولیس نے فلک جاوید کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔













جمعرات 26 نومبر 2026 
