سعودی عرب کی آئل ریفائنری پرحملے کےبعد عالمی منڈی میں خام تیل(crude oil) کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.96 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 96.57 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی خام تیل کی قیمت بھی
مزیدپڑھیں:رائزنگ سٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے ٹیم بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی
1.16 ڈالر بڑھنےکے بعد 84.84 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔













جمعہ 27 نومبر 2026 
