کمالیہ میں رجانہ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم(Accident) میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں 6 بچے، 2 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔
مزیدپڑھیں:دھندکےباعث موٹروےکےمختلف سیکشن ٹریفک کیلئے بند
علاوہ ازیں فیصل آباد روڈ بائی پاس پر تیز رفتار کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔













جمعہ 27 نومبر 2026 
