مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد(Islamabad) میں آج سٹریٹجک سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔
اجلاس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے حکام شریک ہوں گے، اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ کا اعلیٰ سطح وفد اسلام آباد پہنچ گیا، اجلاس میں یمن تنازع پر بات چیت کی جائے گی۔
واضح رہے کہ اجلاس کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، سکول، کالجز اور دفاتر بند رہیں گے، تاہم تعلیمی اداروں کے سالانہ اور ضمنی امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
مزیدپڑھیں:کمالیہ: کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 11 افراد جاں بحق
ہنگامی خدمات انجام دینے والے ادارے معمول کے مطابق کام کریں گے۔













جمعہ 27 نومبر 2026 
