عالمی سطح پر کینیڈا کی خالصتان کی حمایت، قابض مودی کے سفاکانہ اقدامات کو شدید دھچکا ،، کینیڈا حکومت سے خالصتان ریفرنڈم کو ملنے والے قانونی تحفظ نے مودی کی غاصبانہ پالیسیوں کی حقیقت آشکار کر دی – سکھ فار جسٹس تحریک کے رہنما گُرپتونت سنگھ نے خالصتان ریفرنڈم کیلئے کینیڈا کی با ضابطہ اجازت کا اعلان کر دیا ،، کہا ،،پنجاب کو بھارتی قبضے سے آزاد کرانے کیلئے 23 نومبر کو خالصتان ریفرنڈم منعقد کیا جائے گا ،،،ریفرنڈم پنجاب کو بھارتی قبضے سے آزاد کرانے کیلئےگولی کے مقابلے میں ووٹ کے ذریعے پرامن جدوجہدہے،، تمام سکھ برادری پنجاب کو بھارتی قبضے سے آزاد کرانے کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں،،کینیڈا نے خالصتان کی حمایت سے واضح کر دیا کہ سفاک مودی بھارت میں انسانی اور جمہوری حقوق کا قاتل ہے-
عالمی سطح پر کینیڈا کی خالصتان کی حمایت، قابض مودی کے سفاکانہ اقدامات کو شدید دھچکا
منگل 18 نومبر 2025 مزید خبریں
تازہ ترین
لاکھوں مسلمان آج فریضہ حج ادا کریں گے
1 گھنٹے قبل












