ساہیوال کے عوام کی محبت کبھی فراموش نہیں کر سکتی، مریم نواز شریف

Calender Icon پیر 22 ستمبر 2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ساہیوال کے عوام کی محبت کبھی فراموش نہیں کرسکتی،ساہیوال کے لئے30الیکٹرک بسیں مختص کی ہیں،پنجاب کے چھوٹے شہروں میں الیکٹروبسیں فراہم کی جا رہی ہیں،انہوں نے کہاکسی بھی سٹاپ پر اتریں الیکٹرک بس کاکرایہ 20روپے ہی ہو گا،بزرگ،خصوصی افراد،خواتین اورطلبہ کیلئے الیکٹرک بس کاسفرمفت ہے،الیکٹرک بسوں میں خواتین کے لئے الگ حصہ مختص ہے-