وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بانی پی ٹی آئی کو نشانے رکھ لیا،نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہاآپ سقوط ڈھاکہ والے دن سول نافرمانی کی کال دیتےہیں،آپ 14اگست کوملک بندکرنے کی کال دیتے ہیں، ایک طرف یہ دھمکیاں دیتے ہیں میں کسی کوچھوڑوں گانہیں، دوسری جانب منتیں ترلے پروگرام بھی جاری وساری رہتے ہیں،تحریک انصاف کانام فسادپارٹی ہے، یہ حکومت میں رہ کرکوئی تعمیری کام نہیں کرسکی-
ایک طرف دھمکیاں، دوسری طرف منتیں ترلے،عظمیٰ بخاری

