اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے دہشتگری کا خاتمہ ناگزیر ہے۔زہر آلو د پروپیگنڈاکیا جائے تو ہم سب کا فرض ہے کہ فوج کا مقدمہ لڑیں۔ملکی معیشت استحکا م کی جانب کی گامزن ہے۔
بدھ 10 دسمبر 2025 اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے دہشتگری کا خاتمہ ناگزیر ہے۔زہر آلو د پروپیگنڈاکیا جائے تو ہم سب کا فرض ہے کہ فوج کا مقدمہ لڑیں۔ملکی معیشت استحکا م کی جانب کی گامزن ہے۔