امریکا نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید فضائی حملے کر دیے،امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج نے شام میں داعش کے خلاف شدید فضائی حملے شروع کردیے،،،امریکی حکام کے مطابق لڑاکا طیاروں، ہیلی کاپٹروں نے وسطی شام میں متعدد اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا،،،یہ کارروائی گزشتہ دنوں شام میں امریکی فوجیوں پر ہونے والے حملے کے جواب میں کی گئی ،،،امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ آپریشن ہاک آئی اسٹرائیک کا مقصد داعش کے بنیادی ڈھانچے اور ہتھیاروں کی تنصیبات کو ختم کرنا تھا
امریکی فوجیوں کی ہلاکت ،امریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
ہفتہ 20 دسمبر 2025 مزید خبریں
تازہ ترین
جدہ سے آنے والی پرواز پرندے سے ٹکرا گئی
1 گھنٹے قبل












