نام نہاد جمہوریت کے پردے میں ظلم و بربریت،،بھارت کااصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ،بھارت میں اس وقت 67آزادی اور علیحدگی پسندتحریکیں سرگرم ہیں،بھارت نام نہاد جمہوریت کادعویدارمگردرحقیقت پورانظام ٹوٹ پھوٹ اوراستحصال کا شکارہے-ناگالینڈ،منی پور، آسام اور دیگر ریاستوں میں آزادی کی تحریکیں بھارت میں مودی حکومت کی ناانصافی، اقلیتوں کا استحصال اور جبری قبضے کے خلاف عوام کا ردعمل ہیں،،مودی حکومت اختلافِ رائے کو دبانے کیلئےفوجی طاقت،غیرقانونی پابندیوں کا استعمال کر رہی ہے،بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈپرمزیدپانچ سال کی پابندی ناگا عوام کی آوازدبانے،آزادی کے مطالبے کوکچلنے کی مودی حکومت کی مذموم کوشش ہے،مودی حکومت اپنےجبرکوجوازفراہم کرنے کیلئے عوامی آوازکو دہشت گردی سے جوڑنے کی پالیسی پرعمل پیراہے،مودی حکومت اپنے مذموم عزائم کی تکمیل اور اقتدار پرقابض رہنے کیلئے اپنے شہریوں کو زندہ رہنے کے حق سے بھی محروم کر رہی ہے-
نام نہاد جمہوریت کے پردے میں ظلم و بربریت سےبھارت کااصل چہرہ بے نقاب ہوگیا

