صدر آل پاکستان اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز محمود حامد نے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے۔
ایک بیان میں انہوں نے زور دیا کہ لاک ڈاؤن جیسے فیصلوں میں تاجروں اور کراچی چیمبر آف کامرس کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔
محمود حامد نے کہا کہ جنگ کے دوران صنعتی اور تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنا انتہائی اہم ہے اور تمام منصوبہ بندی مشاورت کے ساتھ کی جانی چاہیے تاکہ معیشت متاثر نہ ہو۔
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے، تاجروں کی مشاورت ضروری: محمود حامد
جمعرات 26 مارچ 2026 مزید خبریں
تازہ ترین
کوئٹہ سے پشاور کیلئے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال
2 گھنٹے قبل
کراچی میں خام تیل کی بڑی پائپ لائن لیک ہوگئی
4 گھنٹے قبل















