اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کےخیبر پختونخوا کے مرکزی رہنما مراد سعید کو سینیٹ کی نشیت سے نااہل قرار دیدیا گیا۔،الیکشن کمشن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ۔ مراد سعید کو آئین کے آرٹیکل 63ون ایچ کے تحت نااہل قرار دیا گیا۔
مراد سعید کو سینیٹ کی نشت سے نااہل قرار دیدیا گیا
جمعرات 26 مارچ 2026 مزید خبریں
تازہ ترین
کوئٹہ سے پشاور کیلئے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال
2 گھنٹے قبل
کراچی میں خام تیل کی بڑی پائپ لائن لیک ہوگئی
4 گھنٹے قبل















