حکومت کا پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم کے نفاذ کا فیصلہ، ذرائع

Calender Icon پیر 6 اپریل 2026

اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم بحران سے نکلنے کی تیاری مکمل کر لی۔

ذرائع کے مطابق شہریوں کو ذاتی گاڑیوں کے لیے پیٹرول کا کوٹہ مقرر کیا جائے گا۔