جنوبی وزیرستان: عوام سونا نکالنے پہنچ گئے، نالے کا پانی پارے سے آلودہ

Calender Icon منگل 14 اپریل 2026

جنوبی وزیرستان(South Waziristan) اپر کے تریخ کونڑ نالے میں سونے کے ذرات کی موجودگی کی خبر پر مقامی آبادی سونا نکالنے پہنچ گئی۔

مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ سونے کے ذرات جمع کرنےکے لیے مرکری کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

سونا نکالنے کے لیے مرکری کے استعمال سے تحصیل کانی گرم کے نالے کا سارا پانی آلودہ ہو گیا۔

مزیدپڑھیں:آبنائے ہرمز کی صورتحال: فرانس و برطانیہ کا جمعے کو اہم ویڈیو اجلاس بلانے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر عصمت اللّٰہ کا کہنا ہے کہ صورتِ حال کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی جا رہی ہے۔