سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ 4,900 روپے سستا

Calender Icon پیر 20 اپریل 2026

ملک میں سونے کی قیمتوں(gold rates) میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا سستا ہو کر نئی سطح پر آ گیا ہے۔

صرافہ بازار کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار 900 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ ایک ہزار 162 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا بھی 4 ہزار 201 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 29 ہزار 665 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم