سندھ: ٹنڈو مستی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے ملی آئی ای ڈی ڈیوائس ناکارہ بنادی گئی

Calender Icon جمعرات 30 اپریل 2026

سندھ (Sindh)میں ٹنڈو مستی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے ملی آئی ای ڈی ریموٹ کنٹرول ڈیوائس ناکارہ بنادی گئی۔

ایس ایس پی کے مطابق آئی ای ڈی ڈیوائس کو ناکارہ بنا کر ٹرینوں کی آمدورفت بحال کردی گئی ہے۔

ایس ایس پی خیرپور کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور دیگر اداروں نے مل کر بروقت کارروائی کی ہے۔

مزیدپڑھیں:آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن