پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال

Calender Icon جمعہ 1 مئی 2026

پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال ہو گیا، تہران (Tehran)اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع ہو گئیں۔

تہران سے ایران کی ایئر لائن کی مسافر پرواز کی اسلام آباد آمد اور روانگی ہوئی ہے۔

جمعرات کو پہلی بار تہران سے کمرشل پرواز مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی۔

مزیدپڑھیں:پینٹاگون کا مبینہ ’مائنڈ کنٹرول‘ پروگرام بے نقاب، حقیقت کیا ہے؟