ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ 2026ء میں کتنے پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے؟

Calender Icon منگل 5 مئی 2026

ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ(World Squash Championship) 2026ء رواں ماہ مصر(Egypt) میں کھیلی جائے گی۔

8 مئی سے شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے 3 کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔

پاکستان کے ٹاپ پلیئر نور زمان پہلے راؤنڈ میں مصر کے ایڈم حوّل سے مقابلہ کریں گے۔

عشعب عرفان اپنا پہلا میچ سوئٹزر لینڈ کے نیکولس مولر کے خلاف کھیلیں گے۔

مزیدپڑھیں:پاکستان یو اے ای میں میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

پاکستان کے تیسرے پلیئر عاصم خان عالمی نمبر 6 جویل ماکن سے مقابلہ کریں گے۔