معرکہ حق(Marka-e-haq) کا ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے آج اہم پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی۔
پریس کانفرنس سہ پہر دو بجے ہوگی جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران بھی شریک ہوں گے۔
مزیدپڑھیں:امریکی تجاویز کا جائزہ لینےکے بعد پاکستان کو آگاہ کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں معرکہ حق کے دوران مسلح افواج کی کارروائیوں، کامیابیوں اور قومی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی جبکہ مختلف اہم امور پر میڈیا کے سوالات کے جواب بھی دیے جائیں گے۔












جمعرات 7 مئی 2026 