سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ڈریپ (Drape)سے فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے دی جانے والی ہارڈ شپ درخواستوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں
،ڈریپ حکام نے بتایا کہ بعض ادویات کی قیمتوں میں 200 فیصد تک اضافہ ہوا ، 31 ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہوا،وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں ، قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا تو کارروائی کی جائیگی
مزیدپڑھیں:نیویارک جج نے جیفری ایپسٹین کا مبینہ خودکشی نوٹ جاری کردیا












جمعہ 8 مئی 2026 