کراچی(Karachi) کے علاقے گلشن معمار دھنی بخش گوٹھ کے قریب پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گڑھا تعمیراتی کام کے دوران کھودا گیا ہے جس میں ڈوب کر بچے جاں بحق ہوئے۔
مزیدپڑھیں:ڈونلڈ ٹرمپ کا روس یوکرین کے درمیان 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان
پولیس نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت نہیں ہوسکی، جن کی عمر 10 سے 11 سال ہے












ہفتہ 9 مئی 2026 