ماسکو،روسی وزارتِ دفاع کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 108 یوکرینی ڈرون (Ukrainian drowns)مار گرائے گئے۔
دوسری جانب یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ جنگ بندی ختم ہوتے ہی روس نے رات بھر میں 200 سے زائد ڈرون حملے کیے، جن میں سے 192 کو تباہ یا ناکارہ بنا دیا گیا۔
یوکرین کے وزیرِ خارجہ کے مطابق کیف نے جنگ بندی میں توسیع کی تجویز دی تھی، لیکن ماسکو نے اس کے بجائے حملے شدید کر دیے۔
مزید پڑھیں:مسجد قبا میں بغیر ڈرائیور چلنے والی روبوٹ ٹیکسی متعارف، زائرین حیران
انہوں نے کہا کہ حملوں میں 1 شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوئے، رہائشی عمارتوں، توانائی تنصیبات اور ٹرانسپورٹ انفرااسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا۔













منگل 12 مئی 2026 
