حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی

Calender Icon ہفتہ 16 مئی 2026

اسلام آباد، وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات(petroleum products) کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

مزید پڑھیں:چینی کمنپی کا پاکستان میں ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹر کے قیام کا فیصلہ خوش آئند ہے، وزیرِ اعظم

ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 409 روپے 58 پیسے ہوگئی۔