صدرِ مملکت کا شمالی وزیرستان میں 22 دہشتگردوں کی ہلاکت پر فورسز کو خراجِ تحسین

Calender Icon منگل 19 مئی 2026

اسلام آباد، ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری(asif ali zardari) کا شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن کے دوران 22 فتنہ الخوارج دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

صدرِ مملکت نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

مزید پڑھیں:پاکستان-چین “آہنی دوستی” کے 75 سال، سی پیک فیز 2 پر اسلام آباد میں عالمی سیمینار

مقامی آبادی کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا فتنہ الخوارج کی سفاکیت اور انسان دشمنی کا ثبوت ہے۔

: صدر مملکتصدرِ مملکت نے دہشت گردی کے خلاف “عزمِ استحکام” کے تحت جاری کارروائیوں میں حصہ لینے والے جوانوں کے حوصلے، بہادری اور قربانیوں کو سراہا۔