لاہور اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز

Calender Icon جمعہ 5 جون 2026

لاہور اور ننکانہ صاحب سمیت دیگر شہروں اور گردونواح میں زلزلے (earth quick)کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جس کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز کشمیر بھارت کا سرحدی علاقہ تھا ۔

زلزلے کے جھٹکے شدید ہونے کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

مزید پڑھیں:ایران، روس کا 25 ارب ڈالر کا بڑا جوہری معاہدہ، دنیامیں تشویش کی لہر

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہسپتالوں اور ریسکیو اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیاہے، فی الحال کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔