بے گھر فلسطینیوں کی خیمہ بستی پر کیے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہو گئی ہے۔
الشفا ہسپتال(Al-Shifa Hospital) کے مطابق حملے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جس کے باعث اموات بڑھنے کا خدشہ ہے، اسرائیلی فضائیہ نے غزہ سٹی میں قائم گنجان آباد خیمہ بستی کو نشانہ بنایا۔
مزیدپڑھیں:ایرانی ٹیم کو میچ کے بعد امریکہ میں قیام کی اجازت نہ ملنے کا انکشاف
اسرائیلی حملوں کے باعث بے گھر ہونے والے فلسطینی خاندان پناہ لیے ہوئے تھے، حملے کے وقت خیمہ بستی میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔












اتوار 7 جون 2026 