قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس پھر مؤخر

Calender Icon منگل 9 جون 2026

قومی اقتصادی کونسل(National Economic Council) کا اجلاس پھر مؤخر کر دیا گیا، اجلاس آج نہیں ہوگا۔

یہ اجلاس اب کل بدھ 10 جون کو صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کو آگاہ کر دیا ہے۔

مزیدپڑھیں:بنگلہ دیشی وکٹ کیپرلٹن داس کی میچ کے بعد مصافحہ نہ کرنے پررضوان پر تنقید

قومی اقتصادی کونسل(NEC) کے اجلاس میں پی ایس ڈی پی سمیت اہم بجٹ امور کی منظوری دی جائے گی۔

اب تک 3، 8 اور 9 جون کو بلائے گئے اجلاس مؤخر ہوئے ہیں۔