کائنات اظہر خان چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تعینات

Calender Icon ہفتہ 13 جون 2026

کائنات اظہر خان (Kainat Azhar Khan)کو چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کائنات اظہر خان کے پاس ایس ایس پی آپریشنز (سیف سٹی) کا ایڈیشنل چارج بھی ہو گا۔

مزیدپڑھیں:بجٹ میں قومی اسمبلی کیلئے 17 ارب، سینیٹ کیلئے 9 ارب مختص

دوسری جانب ایس ایس پی محمد سرفراز ورک کی خدمات پنجاب کے سپرد کر دی گئی ہیں۔