راولپنڈی(Rawalpindi) کے علاقے سادہ روڈ چاکرہ میں موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گیا۔
پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ مقتولین گاڑی میں اپنے گھر جا رہے تھے، ملزمان نے ٹارگٹ کر کے قتل کیا۔
مزیدپڑھیں:امریکا میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے، تحقیقات جاری ہیں۔












اتوار 14 جون 2026 