فیفا ورلڈکپ میں ایران نے اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف دو گول سے برابر کردیا

Calender Icon منگل 16 جون 2026

فیفا ورلڈکپ میں ایران(Iran) نے اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف دو گول سے برابر کردیا ۔

امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ایران کی جانب سے رامین اورمحمد محیبی نےگول اسکور کیے، نیوزی لینڈ کی جانب سے ایلیجا جسٹ نے دو بار گیندجال میں پہنچائی،فٹبال ورلڈکپ کےسنسنی خیزمقابلے جاری ہیں، دلچسپ بات یہ ہےکہ آج کوئی بھی ٹیم نہیں جیتی ۔

مزیدپڑھیں:ناسا کے جدید سپرسونک طیارے نے آواز کی رفتار عبور کرلی

64 ویں نمبرکی ٹیم کیپ ورڈے نےسابق ورلڈ چیمپئن اسپین کوحیران و پریشان کردیامقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا،مصراوربیلجیئم کامقابلہ بھی ایک ایک گول سےڈراہوگیا،مصر کےمحمد حینی کا اون گول ٹیم کو بھاری پڑا جبکہ سعودی عرب اوریورو گوئے کا مقابلہ بھی برابری پرختم ہوا۔