چھانگا مانگا: جنگل میں بنے تالاب میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

Calender Icon منگل 16 جون 2026

چھانگا مانگا(changa manga) کے جنگل میں بنے تالاب میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

مرنے والے بچوں کے میں 12 سالہ مراد اکبر، 11 سالہ عرفان اکبر ، 8 سالہ ماریہ اکبر اور 13 سالہ عمران شامل ہیں۔

اس حوالے سے محکمۂ جنگلات کا کہنا ہے کہ تالاب جانوروں کے پانی پینے کی غرض سے بنایا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:نہار منہ بلیک کافی بے چینی بڑھا دیتی ہے: اعصابی ماہرین کی اہم وارننگ

محکمۂ جنگلات نے بتایا ہے کہ ریسکیو ٹیم نے جاں حق بچوں کی لاشیں چونیاں اسپتال منتقل کر دی ہیں۔

جاں بحق ہونے والے بچے ویر سنگھ والا گاؤں میں اپنے ماموں گھر آئے تھے۔