امریکا (United States)اور ایران(Iran) کے درمیان آج سوئٹزر لینڈ میں ہونے والے مذاکرات منسوخ ہو گئے۔
سوئس وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق برجنسٹاک میں امریکا اور ایران کے درمیان طے شدہ مذاکرات اب نہیں ہوں گے۔
سوئس وزارتِ خارجہ کا یہ بیان امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سوئٹزر لینڈ روانگی مؤخر ہونے کے بعد سامنے آیا ہے۔
مزیدپڑھیں:چاہت فتح علی خان کیساتھ گانا گانے کے سوال پر شازیہ منظور کا دلچسپ ردعمل وائرل
اس حوالے سے ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ فی الحال نائب صدر آج رات روانہ نہیں ہو رہے، لیکن امریکا تکنیکی مذاکرات جلد شروع ہونے کا منتظر ہے۔












جمعہ 19 جون 2026 