سابق وفاقی وزیر سینیٹر نیلوفر بختیار(Nilofar Bakhtiar) پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئیں۔
اس حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر شمولیتی تقریب ہوئی۔
اس موقع پر پارٹی قیادت کی جانب سے نیلوفر بختیار کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔
مزیدپڑھیں:خیبرپختونخوا فنانس بل: متعدد ٹیکسز برقرار، کئی میں ترمیم کی تجویز
چوہدری سالک حسین نے کہا کہ ہمارے دروازے ہر ایک کے لیے کھلے ہیں، مقصد پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام ہے۔












جمعہ 19 جون 2026 